ٹریفک حادثہ

Response
-
کامونکی :ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ دیوان روڈ پر لوڑھکی گاؤں کے قریب ٹریکٹر کا سٹیئرنگ فری ہونے کے باعث ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر الٹ گئی،جس کے نتیجہ میں ٹرالی کے اوپر بیٹھا ستائیس سالہ ضیاء الحق موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ اٹھارہ سالہ اسداللہ،اٹھارہ سالہ نصیب اللہ، اکیس سالہ مقصود احمد اورتیس سالہ ڈرائیور عمران زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے کامونکی سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔
پسند کریںپسند کریں
جواب دیں