
کامونکی کی آواز
عوامی مسائل اور حقائق پر مبنی صحافت۔
Latest News
• • •
- ٹریفک حادثہتتلے عالی :موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کے مابین تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چالیس سالہ عورت زخمی ۔بتایا گیاہے کہ دوپہر تین بجے… Read more: ٹریفک حادثہ
- فاضل پور کھیتوں سے دس ہارس پاور کی زرعی موٹر چورینواحی گاؤں حمید پور خورد کے رہائشی عمر اختر بھٹی کے کھیتوں سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دس ہارس پاور کی زرعی موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے۔
- کامونکی
عوام کی آواز
کامونکی، سادھوکی، واہنڈو، ایمن آباد، تتلے عالی اور گردونواح کی تازہ ترین خبریں، عوامی مسائل، جرائم، انتظامی کارروائیاں اور علاقائی صورتحال۔
رانا گل نواز خاں نمبردار
نمائندہ خصوصی روزنامہ نوائے وقت، کامونکی گوجرانوالہ
ہماری پہچان: حقائق پر مبنی، ذمہ دارانہ اور عوام دوست صحافت