کامونکی (نمائندہ خصوصی) ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے حکم پر خطرناک سکول کی نشاندہی کرنے والے استاد گل زادہ خان اور رانا کالونی سکول کے ہیڈ ٹیچر محمد شہزاد کو سرکاری ملازمت پر بحال کردیا گیا،حکم کے مطابق دونوں اساتذہ کو اپنی اصل تعیناتی پرواپس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،دونوں کو آئندہ محتاط رہنے کی تنبیہ بھی کی گئی،جبکہ 29 اکتوبر کا سابقہ محکمانہ خط واپس لے لیا گیا
سادھوکی سابق ٹیچر کی بحالی

جواب دیں