اچانک گولی چلنے سے نوجوان زخمی

کامونکی (نمائندہ خصوصی)لائسنسی پستول صاف کرنے کے دوران اچانک گولی چل جانے کے باعث نوجوان زخمی ہوگیا۔ بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں چھوٹی پیلو کا رہائشی تیس سالہ عادل  ورک نامی اپنے گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل جانے کے باعث وہ زخمی ہوگیاجسے طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کامونکی منتقل کردیا گیا۔۔۔

جواب دیں